Monday, 29 January 2018

لاہورکالج برائےخواتین یونی ورسٹی کاسالانہ کانووکیشن

https://goo.gl/FKAPqs
لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن تقریبا 4ہزار طالبات کو ڈگریاں دی گئی۔

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں طالبات کوڈگریاں دینےکی تقریب ہوئی۔

تعلیم مکمل کرنے والی طالبات نےعملی زندگی سے متعلق کئی  منصوبوں سے آگاہ کیا۔ طالبات نےعملی میدان میں بھی نمایاں کارکردگی دکھانےکےعزم کااظہارکیا۔

لاہورکالج برائےخواتین یونیورسٹی کے 14واں کانووکیشن میں 3 ہزار964 طلبات کو ڈگریاں جاری کی گئیں۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...