Tuesday, 9 January 2018

شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود سیکھنے کی جستجو جاری ہے: بشریٰ انصاری

https://goo.gl/zjdJR3

بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ نئے آنے والے فنکاروں کو کامیابی کیلئے سینئرز کی عزت کرنا ہو گی۔



اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ نئے آنے والوں کو کامیابی کیلئے سینئرز کی عزت کرنا ہو گی۔ شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود آج بھی سیکھنے کی جستجو میں رہتی ہوں اور شاید یہی میری کامیابی کا راز ہے۔ یک انٹرویو میں انہوں نے کہا میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ سیکھے بغیر کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میں اپنی منزل کو نہیں پا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے کسی بھی شعبے میں اپنی زندگی کا حصہ گزارا ہوتا ہے ان کے تجربات سے استفادہ کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...