Friday, 5 January 2018

ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

https://goo.gl/AAERyV
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھا کر اور ٹیکس کی شرح کم کرکے ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ کیا جائیگا۔
انہوں نے جمعہ کی شام ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک میں ٹیکس ادا کرنے کی استعداد رکھنے والوں کی تعداد گیارہ کروڑ بیس لاکھ ہے جن میں سے صرف بارہ لاکھ افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ٹیکس معافی کی سکیم متعارف کرائی جائیگی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس دائرہ کار میں لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, بڑھایا, جائے, دائرہ, شاہدخاقان, عباسی, وزیراعظم, ٹیکسوں, پاکستان, کا, کار, گا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...