Tuesday, 9 January 2018

ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے چہرے یاد رکھنے چاہئیں، نواز شریف

https://goo.gl/xo415m

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی، سڑکیں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ ہمیں ملک سے بے دخل کیا گیا۔ پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے چہرے آپ کو یاد رکھنے چاہییں۔



چکوال میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ چوہدری لیاقت میرے دیرینہ ساتھی تھے اور انہوں نے اپنے حلقے کی بہت خدمت کی۔ نواز شریف نے کہا کہ چار سال میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ پچھلے 4 سالوں میں بھی خدمت کے جذبے میں کمی نہیں آئی۔ ہمیں ملک سے بے دخل کیا گیا۔ پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے چہرے آپ کو یاد رکھنے چاہئیں۔


Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اندھیروں, دھکیلنے, رکھنے, شریف, ملک, میں, نواز, والوں, پاکستان, چاہئیں, چہرے, کو, کے, یاد

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...