https://goo.gl/vq7W3V
لاطینی امریکی ملک بولیویا میں اپنی نوعیت کے منفرد سالانہ فیسٹول شروع ہوگیا ہےمیلے کی خاص بات اس میں فروخت کےلئے پیش کی جانے والی اشیا ہیں جنکو اپنی خواہشات پوری کرنے کےلئے خریدا جاتا ہے
بولیویا میں قدیم روایات پر مبنی سالانہ فیسٹول کا میلہ سج گیا ہے
میلےکی خاص بات اس میں فروخت ہونے والے چھوٹے چھوٹے کھلونے ہیں جنکو بچوں کی بجائے بڑے اس عقیدت سے خریدتے ہیں کہ اگر وہ انہیں خریدیں گے تو انہیں یہ حقیقت میں مل سکیں گے
مقامی آبادی سینکڑوں سال سے اس عقیدے پر قائم ہے جسکے بعد ان کھلونوں کا خریدنے والے کے مستقبل سے تعلق ہوتا ہے اگرکوئی شخص ایک چھوٹا سا گھر خریدتا ہےتو اسکا مطلب ہوگا کہ اسکو جلد اپنا گھر مل جائے گا
اس نرالے فیسٹول کو دیکھنے کےلئے دنیا بھر کے کئی ممالک سے لوگ آتے ہیں اور اپنی اپنی خواہشوں کی تکمیل کےلئے کھلونے خریدتے ہیں.
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 28 January 2018
بولیویا میں اپنی نوعیت کے منفرد سالانہ فیسٹول شروع
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment