https://goo.gl/5Df29t
لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ون ڈے کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود اب پاکستان ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جگہ بنانا چاہتے ہیں ۔ شان مسعود کا کہنا ہے کہ وہ ہر فارمیٹ کیلئے خود کو تیار کررہے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود ڈومسٹک سیزن میں نئے روپ میں نظر آئے۔انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی چھ اننگز
میں 53کی اوسط سے 265 رنز بنائے۔نیشنل ون ڈے کپ میں سب سے زیادہ نو اننگز میں 632 رنز بنائے ۔جس میں 3 سینچریاں اور 4 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ شان مسعود کا کہنا ہے کہ وہ ہر فارمیٹ کیلئے خود کو تیار کررہے ہیں ۔ شان مسعود کا کہنا ہے سابق کپتان یونس خان کی ٹپس کی وجہ سے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ میں بھی بہتری آئی
Urdu Khabrain
Thursday, 25 January 2018
قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کی خراب پرفارمنس کا مسئلہ حل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment