Thursday, 1 February 2018

کرکٹر محمد آصف پر متحدہ عرب امارات میں داخلے پر 10 سالہ پابندی ختم ہوگئی

https://goo.gl/K5fV4C
لاہور(نیوزڈیسک) کرکٹر محمد آصف پر متحدہ عرب امارات میں داخلے پر 10 سالہ پابندی ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی کرکٹر محمد آصف پر متحدہ عرب امارات میں داخلے پر 10 سالہ پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محمد آصف پر 2008 میں منشیات برآمدگی پر یواے ای میں داخلے پر پابندی لگی تھی۔پابندی ختم ہونے

کےبعد محمد آصف نے اماراتی ویزے کیلئے اپلائی کیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے محمد آصف کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو ویزہ جاری کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے کی غرض سے محمد آصف کو 10 سال بعد متحدہ عرب امارات کا پہلا ویزہ ملا ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...