https://goo.gl/zhkzBR
لاہور (نیو ز ڈیسک) اداکارآمنہ حق پاکستان کی ٹاپ کی ماڈلزمیں سے ایک تھیں جنہوں نے پاکستان فیشن انڈسٹری کو ایک نئی جہت دی۔آمنہ حق ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں اور انہیں دیکھ کر یہ یقین کرنا مشکل لگتا ہے کہ وہ اپنے وقت کی صف اول کی ماڈلز میں سے ایک تھیں۔ حالیہ دنوں میں انسٹا گرام پر آمنہ نےاپنی کافی تصاویرکیں جس میں ان کا وزن بھی کافی
بڑھا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔فیشن ڈیزائنر عمار بلال کے ساتھ شادی کے بعد منظر عام سے تقریبا غائب ہو جانے والی آمنہ حق سے متعلق اطلاعات آتی رہیں کہ ناکام سرجری کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ ان کی علیحدگی کی خبریں بھی موصول ہوئیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Thursday, 1 February 2018
داکارآمنہ حق پاکستان کی ٹاپ کی ماڈلزمیں سے ایک تھیں جنہوں نے پاکستان فیشن انڈسٹری کو ایک نئی جہت دی۔آمنہ حق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment