https://goo.gl/kizCqH
سیئول: ونٹر اولمپک کے میزبان شہر پیونگ چانگ میں کتے کے گوشت سے ڈشز تیار کرنیوالے ریسٹورانٹس نے کام روکنے کی حکومتی درخواست ٹھکرا دی۔ کتوں کے حقوق کیلیے کام کرنے والی تنظمیوں نے نہ صرف سیئول میں احتجاج کیا بلکہ گیمز کے بائیکاٹ کی آن لائن مہم بھی چلائی جس پر مقامی حکومت کی جانب سے ان ریسٹورنٹس سے کہا گیا کہ وہ
کم سے کم گیمز کے دنوں میں اپنا کام بند کردیں بدلے میں انھیں سبسڈی دی جائے گی، مگر 12 میں سے صرف 2ریسٹورنٹس اس پر راضی ہوئے جب کہ دیگر نے ابلے ہوئے کتوں سے بنی ڈشز کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق جنوبی کوریائی باشندے ایک سال 10 لاکھ کتے کھاجاتے ہیں تاہم ان کا ماننا ہے کہ اس سے ان کی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Wednesday, 14 February 2018
ایک اندازے کے مطابق جنوبی کوریائی باشندے ایک سال 10 لاکھ کتے کھاجاتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment