Wednesday, 14 February 2018

بھارت کے بعد پاکستان میں بیک وقت تین طلاقیںدینا جرم۔۔۔سزا کیا ہوگی؟اب تک کی بڑی خبر آگئی

https://goo.gl/HukDBi
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے گا، سفارشات تیار کر لی گئی ہیں ، جلد ایوان میں پیش کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ اس حوالے

سے سفارشات تیار کر لی گئی ہیں ، جلد ایوان میں پیش کی جائیں گی ، اس پر بل کی تیاری بھی جاری ہے جو کہ وزارت قانون کو بھیجا جائے جو اس پر سزا تجویز کرے گی ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اگر کوئی بیک وقت تین طلاقیں دے تو طلاق تو ہو جائے گی لیکن اس کا حتمی فیصلہ عدالت میں قاضی کرے گا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اگئی, بعد, بڑی, بھارت, بیک, تک, تین, جرمسزا, خبر, طلاقیںدینا, میں, وقت, پاکستان, کی, کیا, کے, ہوگیاب

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...