https://goo.gl/o9VpbE
جنسی جرائم کا نشانہ بننے والی خواتین کی عصمت دری اور قتل کی خبریں تو سامنے آتی رہتی ہیں لیکن آج یہ خبر بھی سن لیجئے کہ بھارت میں ایک نو عمر لڑکے نے اپنی مالکن کو قتل کر ڈالا ہے کیونکہ وہ آئے روز اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتی تھی۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات لاجپت نگرکے علاقے میں پیش آیا۔ خاتون کو قتل کرنے والا 16 لڑکا خود ہی صاحب آباد پولیس سٹیشن چلا آیا اور اہلکاروں سے کہنے لگا کہ اس نے اپنی مالکن کو قتل کر ڈالا ہے۔
پولیس والوں نے جب وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ وہ روز اسے جنسی زیادتی کے لئے مجبور کرتی تھی جس پر تنگ آ کر اس کا گلا کاٹ ڈالا۔ملزم نے بتایا کہ وہ بدھ کی رات اپنی مالکن کے کمرے میں گیا تو وہ ٹی وی دیکھ رہی تھی۔
اس نے خاتون کو قابو کیا اور اس کے گلے پر چھری پھیر کر اسے قتل کر ڈالا۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا تو مقتولہ کا شوہر اوم پال اپنے دفتر گیا ہوا تھا۔ ملزم گزشتہ 15 ماہ سے خاتون کے ہاں گھریلو کاموں کے لئے ملازم تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ”اگرچہ لڑکے کا دعوٰی ہے کہ مقتولہ اسے جنسی فعل پر مجبور کرتی تھی لیکن یہ معاملہ تفیش طلب نظر آتا ہے۔ یہ بات باعث حیرت ہے کہ ملزم نے مبینہ جنسی زیادتیوں سے تنگ ہونے کے باوجود گزشتہ 15 ماہ کے دوران کسی کو کچھ بتانے یا فرار ہونے کی کوشش نہیں کی، بلکہ قتل جیسا بھیانک جرم کرنا زیادہ مناسب سمجھ.
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Wednesday, 21 February 2018
میں نے اپنی مالکن کو مارڈالا کیونکہ وہ مجھے یہ شرمناک کام کرنے پر مجبور کرتی تھی‘ مالکن کو قتل کرنے والے 16 سالہ لڑکے نے پولیس کے سامنے ایسا اعتراف کرلیا کہ سن کر پولیس والوں کے بھی چہرے لال ہوگئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment