Monday, 5 February 2018

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان، پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بھی شامل

https://goo.gl/3Kruk2
آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے کپتان رے نارڈوین ٹونڈر کو آئی سی سی ٹیم کا کپتان مقررکیا گیا ہے، انڈر 19 ورلڈ کرکٹ ٹیم میں جنوبی افریقا کے 3 ، بھارتی ٹیم کے 5 کھلاڑی شامل کئے گئے،

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بھی آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالرشاہین آفریدی نے ٹورنامنٹ میں12وکٹیں حاصل کیں۔

افغانستان کے بالر قیس احمد بھی آئی سی سی انڈر19ٹیم میں شامل ہیں جبکہ انڈر19ورلڈکپ کافائنل کھیلنے والی آسٹریلوی ٹیم کاکوئی کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...