https://goo.gl/EADY4e
لاہور (نیوزڈیسک) بھارت سے 2021 چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی چھیننے کی صورت میں پاکستان نے میزبانی کی پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے ٹیکس چھوٹ نہ دیے جانے کے باعث بھارت سے 2021 چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی چھیننے کا امکان ہے۔ اس تمام صورتحال میں پی سی بی نے 2021 چیمپئنز ٹرافی کی
میزبانی کی پیش کش کردی ہے۔ اس حوالے سے چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آئی سی سی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے ٹورنامنٹ کیلئے ٹیکس چھوٹ دلوا سکتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کیساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی میچز کروائے جانے کا امکان ہے۔ نجم سیٹھی کی اس پیش کش پر آئی سی سی نے سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ حتمی فیصلہ آئندہ آئی سی سی سالانہ بورڈ اجلاس میں کیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Thursday, 15 February 2018
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس لانے کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ بھارت سے 2021 چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی چھیننے کی صورت میں پاکستان نے میزبانی کی پیش کش کردی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment