Friday, 9 February 2018

سعودی کمپنیوں و اداروں کو تارکین وطن پر مقرر فیس کی ادائیگی کے سلسلے میں6ماہ کی مہلت

https://goo.gl/79xmPs
جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے سعودی کمپنیوں و اداروں کو تارکین وطن پر مقرر فیس کی ادائیگی کے سلسلے میں6ماہ کی مہلت دیدی۔ مطلوبہ رقم قسطوں میں بھی ادا کی جاسکے گی۔ وزارت نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018ءسے نجی اداروں میں موجود غیر ملکی ملازمین پرعائد فیس کا حساب کتاب

کرلیا گیا ہے۔ ورک پرمٹ کو سامنے رکھ کر فیس کی رقم جوڑی گئی ہے۔ کسی بھی ادارے سے اس کے غیر ملکی ملازمین پر مقرر فیس موثر بماضی نہیں ہوگی۔ جو رقم بھی وصول کی جائیگی وہ فیصلے پر عمل درآمد کی تاریخ ہی کے حساب سے ہوگی۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...