Friday, 9 February 2018

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شیزاجب ملتان گئیں تووہاں کے لوگوں نے ان کاکیسااستقبال کیا؟تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

https://goo.gl/PpnmxQ
ملتان (ویب ڈیسک ) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم حالیہ دنوں میں ملتان گئیں لیکن واپسی سے قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیاپر ایسی تصویرشیئرکردی تفصیلات کے مطابق شنیرااکرم ہمیشہ ہی یہ ثابت کردیتی ہیں کہ وہ کس حدتک پاکستان سے محبت کرتی ہیں، اس ملک کیلئے ان کی محبت ہراس جگہ پر بھی دیکھی جاسکتی ہے جہاں وہ جائیں۔حالیہ دنوں میں انہوں نے اپنے

شوہر وسیم اکرم کیساتھ ملتان کا دورہ کیا، دونوں ملتان سلطانز کے زیراہتمام دوستانہ میچ دیکھنے گئے تھے ، اس موقع پر شہریوں نے بھی شنیرا کو احترام دیا اور پرتپاک استقبال کیا۔ شنیرا بھی اپنی خوشی چھپانہ سکیں اور اپنے سفر کی داستان سوشل میڈیا پر بھی شیئرکی.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...