https://goo.gl/5RbxJ3
ٹوکیو( ویب ڈیسک ) کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6,200 ڈالر سے نیچے گر گئی جس کی وجہ دنیا بھر کی سٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ منگل کو بٹ سٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6,190 ڈالر رہی، بٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گذشتہ سال26 گنا اضافہ ہوا تھا اور
ریکارڈ19,511ڈالر پر گئی۔ اس وقت بھی ماہرین نے اس کی قدر میں 50 فیصد تک کمی آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ یورپ،جاپان اور امریکا کے سنٹرل بینکوں نے اس یونٹ بارے اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں اور کہا ہے کہ انھوں نے اپنے کسٹمرز کو کریڈٹ کارڈز کے بٹ کوئن کی خریداری سے روک دیا ہے.
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Friday, 9 February 2018
بٹ کوائن کوزبردست دھچکا۔۔۔قیمت کہاں سے کہاں آگئی ،جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment