Saturday, 10 February 2018

میٹروکا زیر تعمیرکا ڈھانچہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق

https://goo.gl/wpMCRc
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں 1زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرنے سے 8 افراد ہلاک اور9 افراد زخمی ہو گئے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگ دونگ کے شہر فوشان میں زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ اچانک گرگیا،جس کے نتیجہ میں 8 افراد ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی

ریسکیواورایمرجنسی حکام کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کاروائیاں شروع کیں ،لاشوں اور زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو فوری طبعی امداد فراہم کی جارہی ہے،حادثے کی مزیدتحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...