Saturday, 10 February 2018

پاک فضائیہ اور پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

https://goo.gl/zTz1Qy
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان کو سعودی عرب کے ’’کنگ آف عبدالعزیز میڈل آف ایکسی لینس ایوارڈ ‘‘ سے نوازا گیا ، چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز جنرل عبدالرحمان نے ایئرچیف کو ایوارڈ سے نوازا ، ایوارڈ رائل سعودی فضائیہ کو مختلف شعبہ جات میں بھرپور تعاون پر دیا گیا ۔ترجمان پاک فضائیہ کے

مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئرمارشل سہیل امان کو سعودی عرب کے ’’کنگ آف عبدالعزیز میڈل آف ایکسی لینس ایوارڈ ‘‘ سے نوازا گیا ۔ ایئرچیف کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایوارڈ سے نوازا گیا ، جنرل عبدالرحمان ، چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز نے ایئرچیف کو ایوارڈ دیا، ایوارڈ رائل سعودی فضائیہ کو مختلف شعبہ جات میں بھرپور تعاون پر دیا گیا ، جنرل عبدالرحمان نے اعتراف کیا کہ ایئر چیف سہیل امان نے افواج میں دوستانہ تعلقات کیلئے شاندار خدمت سرانجام دی ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اعزاز, اور, ایک, بڑا, فضائیہ, پاک, پاکستان, پاکستانیوں, کیلئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...