Sunday, 4 February 2018

میرا کی والدہ نے انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

https://goo.gl/jb8xa7

فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرا بخاری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی



 قریبی ذرائع سے معلوم ہواہے کہ شفقت زہرا 2018 کے انتخابات میں ہارون آباد سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔


اس سے قبل وہ 2013 کے الیکشن میں بھی ہارون آباد سے صوبائی نشست کے الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں ۔


ذرائع کے مطابق شفقت زہرا بخاری اس سال ہونیوالے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتی ہیں اور انکی بیٹی میرا اُن کی الیکشن مہم چلائیں گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...