https://goo.gl/kC1Jpn
نئی دہلی(نیو زڈیسک )ایک بھارتی خاتون نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے شوہر اور دیور نے جہیز کے بدلے میں ان کا ایک گردہ چوری کر لیا ہے جس کے بعد ان دونوں کوگرفتار کر لیا گیا ،مقامی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں اس خاتون نے اپنے شوہر کو معدے میں تکلیف کا بتایا تو اْس نے اپنی بیوی کے اپینڈکس کے آپریشن کا بندوبست کیا تاہم طبی معائنے
سے معلوم ہوا کہ حقیقت میں اس خاتون کا ایک گردہ غائب ہے، پولیس انسپکٹر ادے شنکر گھوش نے کہاکہ ہمیں بددیانتی کا شبہ ہے ،اعضا کی منتقلی کے متعلق قانون کے تحت ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ہم نے اس کے علاوہ تین افراد پر قتل کرنے کی کوشش اور دلہن پر تشدد کرنے کا مقدمہ بھی درج کیا ہے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, ائے, بیوی, بیچ, جان, جسم, جہیز, شو, عجیب و غریب, ملنے, نہ, نہیں, پر, چیز, ڈالی, کو, کی, کیا, کے, گا, ہر, یقین
Wednesday, 14 February 2018
شو ہر کو جہیز نہ ملنے پر بیوی کے جسم کی کیا چیز بیچ ڈالی ؟ جان یقین نہیں آئے گا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment