https://goo.gl/18rJXV
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بجلی کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ جنوری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دائرکردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ گزشتہ ماہ جنوری کے دوران 7ہزار 982 گیگا واٹ بجلی پیدا کی گئی اور7 ہزار 698 گیگاواٹ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو فراہم کی گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی جنوری کے دوران ریفرنس فیول چارجز 9 روپے 86 روپے رہے
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Wednesday, 21 February 2018
عوام کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔عام استعمال کی اہم ترین چیزسستی ہونے کاامکان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment