https://goo.gl/eWvwKH
مکہ مکرمہ(نیو زڈیسک) غلاف کعبہ فیکٹری نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی چادراور غلاف کعبہ کے نمونوں سے متعلق برطانوی دعوئوں کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیکٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد باجودہ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ برطانوی ویب سائٹ پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انکے پاس اصلی غلاف کعبہ کے نمونے
ہیں اور غلا ف کعبہ فیکٹری انکی توثیق کئے ہوئے ہے۔ اسی طرح انکا یہ دعویٰ کہ انکے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی اصلی چادر بھی موجود ہے۔ سراسر غلط ہے۔ حقیقت سے اس دعوے کا کوئی تعلق نہیں۔ مذکورہ غلاف اور چادر دونوں نقلی ہیں۔ فیکٹری نے نہ غلاف کعبہ کی تصدیق کی ہے اور نہ ہی قبرکی چادر سے متعلق کوئی بات کہی ۔ فیکٹری کی ذمہ داری غلاف کعبہ تیار کرنے او راسے خانہ کعبہ پر چڑھانے کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔ غلاف کعبہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی چادر.
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اللہ, برطانوی, سے, صلی, علیہ, غلاف, فیکٹری, قبر, متعلق, نبی, نمونوں, نے, وسلم, چادراور, کریم, کعبہ, کی, کے
Wednesday, 7 February 2018
غلاف کعبہ فیکٹری نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی چادراور غلاف کعبہ کے نمونوں سے متعلق برطانوی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment