https://goo.gl/AK2JQJ
پشاور (نیوزڈیسک )مقتول مشال خان کے بھائی ایمل خان نے عدالتی فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کر کے شکریہ ادا کیا۔ایمل خان کا کہناتھا پی ٹی آئی اور خیبر پختونخواہ حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،پاکستان تحریک انصاف سپورٹ نہ کرتی تو ہمیں انصاف نہ ملتا۔تفصیلات کےمطابق ایبٹ آباد کی انسداد دہشتگردی کی
عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔فیصلے کے بعد مقتول کے لواحقین نے فیصلے کو خوب سراہا ہے ۔اس سلسلے میں مقتول مشال خان کے بھائی ایمل خان نے عدالتی فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کر کے شکریہ ادا کیا۔ایمل خان کا کہناتھا پی ٹی آئی اور خیبر پختونخواہ حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،پاکستان تحریک انصاف سپورٹ نہ کرتی تو ہمیں انصاف نہ ملتا۔ایمل خان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت مردان یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مشال خان سے منسوب کرنے کا وعدہ بھی پورا کرے گی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Thursday, 15 February 2018
مشال خان نے بھائی کے قاتلوں کو سزا دلوانے پر کس کاشکریہ اداکیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment