Monday, 5 February 2018

جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ

https://goo.gl/k95gLF
جنوبی وزیرستان کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ جہاں میجر جنرل آصف غفور نے ایجنسی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صحافیوں نے وزیرستان اور فاٹا میں امن کی بحالی پرپاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

صحافیوں نے جنوبی وزیرستان میں امن امان کی صورتحال پر رائے دی جبکہ علاقے میں پاک فوج کے ترقیاتی کاموں پر بھی بات کی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, آئی, ار, ایس, جنوبی, دفتر, دورہ, صحافیوں, وزیرستان, پاکستان, پی, کا, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...