Monday, 19 February 2018

چولستان جیپ ریلی جوش و جذبے کے ساتھ اختتام پذیر

https://goo.gl/rdmp15
بہاولپور میں جاری چولستان جیپ ریلی جوش و جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔

صاحبزادہ سلطان کو شکست دیتے  ہوئے نادر مگسی نے فتح اپنے نام کر لی جبکہ خواتین کی سٹاک کٹیگری میں تشنا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔


نادرمگسی نے 13ویں چولستان جیپ ریلی میں فتح اپنے نام کرتے  ہوئے 7منٹ کےفرق سےصاحبزادہ سلطان کو مات دی۔


خواتین کی سٹاک کٹیگری میں تشنا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تشنا پٹیل نے 110کلومیٹرکافاصلہ 2 گھنٹے 40 منٹ میں طےکیا۔


اسٹاک کٹیگری میں عاصمہ دوسرے اورمومل خان تیسرے نمبرپر رہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...