https://goo.gl/fByP7w
کچھ اخبار اور میگزین اپنا نام بنانے میں بہت جلد کامیاب ہوجاتے ہیں لیکن ذرا سی غلطی دنیا بھرمیں ان کی جگ ہنسائی کا باعث بن جاتی ہے ۔
وینیٹی فئیر کے چوبیس ویں سالانہ ایڈیشن میں تصویر کے اندر غلطیاں دنگ کردیتی ہیں۔
فوٹو شاپ کی بدولت کسی کی تین ٹانگیں تو کسی کے تین ہاتھ بنا دیے گئے۔
ایک تصویر میں مشہور زمانہ ٹی وی میزبان اوپرا وینفرے کے دو کے بجائے تین ہاتھ دکھائے گئے ہیں۔
جبکہ دوسری تصویر میں اداکارہ ودر اسپون کی دو کی جگہ تین ٹانگیں دکھائی گئی ہیں۔
لوگ ٹوئٹر پر فوٹو شاپ کی غلطیوں والی تصاویر کے ساتھ مزیدار کمنٹس بھی دے رہے ہیں۔ ٹوئٹر پرصارفین کی جانب سے ان فاش غلطیوں پرجی بھر کر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اوپرا وینفرے اگلے امریکی صدارتی انتخاب میں صدر منتخب ہونے کے لیے پر تول رہی ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Friday, 2 February 2018
فوٹوشاپ غلطیوں نے نام ڈبودیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment