Wednesday, 14 February 2018

کیا واقعی ریحام خان اتنی خطرناک ہیں؟اگر میں ریحام خان کو طلاق نہ دیتا تو میں نہ بچتا۔۔۔پہلے شوہرنے وجہ بھی بتا دی

https://goo.gl/gKGWTq
لاہور(نیوزڈیسک)نجی چینل کے ایک پروگرام میں معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان نے ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز سے کہا کہ اگر آپ کچھ عرصہ اور ریحام خان کو طلاق نہ دیتے توکم از کم پی ٹی آئی اور عمران خان تو ان سے بچ جاتے جس پر ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہچاہئے تب تک میں نہ بچتا۔ڈاکٹر

اعجاز نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ 12سال بہت مشکل سے گزارے اور یہی سوچ کے ریحام خان کے ساتھ رہا کہ شاید گھر بس جائے اور علیحدگی نہ ہو۔لیکن کچھ باتیں ایسی ہو جاتی ہیں کہ مرد کیلئے شادی کو قائم رکھنا نا ممکن ہو جاتا ہے۔مبشر لقمان نے ریحام خان کے سابق شوہر کی دوسری بیوی سے سوال کیا کہ ریحام خان نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر اعجاز ان پر تشدد کرتے تھے۔تو کیا آپ پر بھی کرتے ہیں؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اگر ایسا ہوتا تو آج میں یہاں نہ بیٹھی ہوتی۔مجھے اپنی عزت کروانی آتی ہے۔ریحام خان کے سابق شوہر نے یہ بھی کہا کہ میں نے ریحام سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کی۔ جس کو آٹھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔جب کہ ریحام خان نے مجھ سے علیحدگی کے دس سال بعد دوسری شادی کی۔جو دس ماہ بھی نہیں چلے جس سے آپ ان کی شخصیت کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اتنی, بتا, بچتاپہلے, بھی, تو, خان, خطرناک, دی, دیتا, ریحام, شوہرنے, طلاق, میں, نہ, واقعی, وجہ, پاکستان, کو, کیا, ہیںاگر

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...