Thursday, 15 February 2018

سوشل میڈیاپر چلنے والی حج وعمرہ لاٹری کی حقیقت کیا نکلی

https://goo.gl/hBpGNM
قاہرہ ۔ (نیوزڈیسک) مصر میں سعودی عرب کے سفیر اور عرب لیگ میں مملکت کے مستقل مندوب برائے سفارتی امور احمد عبدالعزیز قطان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی عمرہ و حج لاٹری کی کوئی حقیقت نہیں۔ مصری ذرائع ابلاگ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قطان نے کہا کہ واٹس اپ ، فیس بک اور ٹویٹر پر نامعلوم افراد کی جانب سے جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں عمرہ و حج لاٹری کی کوئی حقیقت نہیں ، تمام خبریں بے

بنیاد ہیں ان پر توجہ نہ دی جائے۔ مملکت کی جانب سے متعلقہ اداروں کو متنبہ کر دیا گیا ہے کہ اس قسم کی افواہوں کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں افواہوں کو پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...