Monday, 5 February 2018

دبئی ائرپورٹ: مسلسل چوتھی بار دنیا کے مصروف ترین ائرپورٹوں میں سرفہرست

https://goo.gl/Pxiykc

دبئی مسلسل چوتھی بار2017 میں بھی دنیا کے مصروف ترین ائرپورٹوں میں سرفہرست رہا۔ گزشتہ سال کی نسبت اس سال ائرپورٹ پر 4.6 ملین (46لاکھ ) مسافروں کااضافہ ہوا۔



متحدہ عرب امارات کی خبررساں ایجنسی نے بتایاکہ 2017میں 88.2 ملین (882,00,00) مسافروں نے اس ائرپورٹ کو استعمال کیا۔ گزشتہ سال کی نسبت اس سال ائرپورٹ پر 4.6ملین (46لاکھ ) مسافروں کااضافہ ہوا۔


مختلف برااعظموں کی درمیان جہازوں کےٹہرنے کے راستے پر واقع ہونےسے دبئی ائرپورٹ بہت بڑا ٹرانزٹ مرکز ہے۔ جس کی کچھ سالوں میں بے پناہ ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔


دبئی ائرپورٹ نے مسافروں کی تعداد کی اعتبار سے 2014 میں لندن کے ہیتھرو ائرپورٹ کو پیچھا چھوڑا تھا اور اس وقت سے دبئی کی برتری آج تک برقرار ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...