Friday, 2 February 2018

معذورنوجوان ہمت کی مثال بن گیا

https://goo.gl/YQbcjH
پشاور: عام طور پر یہی دیکھا جاتا ہے کہ حادثات کا شکارہونے والے زندگی سے مایوس ہوجاتے ہیں مگردہشت گردی کی جنگ میں معذورہونے والے فاٹا کے نوجوان نے اس بات کو غلط ثابت کردیا ہے ۔

پشاور کے نوجوان نےمعذوری کومجبوری نہیں بنایا۔ محمدعرفان نےدوہزار گیارہ میں  کرم ایجنسی بم دھماکے میں اپنی دونوں ٹانگوں کو کھودیا۔یہ قبائلی نوجوان پشاوراسلامیہ کالجیٹ میں علم کی پیاس بجھا رہا ہے۔

ہلال احمر کی جانب سے معذوروں کا سفیر مقرر کئے جانے والے اس حوصلہ مند طالب علم کی صلاحیتوں کا ہر کوئی متعرف ہے۔

عرفان نےقبائل میں معذورافراد کے لئے اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کے قیام کے لئے اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی ہیں ۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...