Wednesday, 14 February 2018

بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہوتی ہیں اور انہیں اس وقت

https://goo.gl/3nxrbj
ممبئی(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہوتی ہیں اور انہیں اس وقت بھی اچھا لگتا ہے جب لوگ انسٹاگرام پر انہیں تنگ کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ٹیلی ویژن شو میں ایک مداح نے ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا جس پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہمیرے متعلق اتنا سب کچھ جاننے پر بہت متاثر ہوئی ہیں۔مجھے تواس وقت بھی اچھا لگتا ہے جب لوگ انسٹاگرام پر مجھے تنگ کرتے ہیں کیونکہ میں دیکھتی رہتی ہوں کہ میری کہانیوں اور پوسٹس کو کتنے لوگوں نے دیکھا ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم ”اے کڈ لائیک جیک “ میں دکھائی دیں گی جو رواں سال ریلیز کی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...