Monday, 19 February 2018

فواد چوہدری کی عمران خان کو مبارکباد

https://goo.gl/d2Qw6j
پارٹی چئیرمین کی تیسری شادی پر ترجمان بھی نہال، فواد چوہدری نے عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شادی عمران خان کا نجی معاملہ ہے تاہم ولیمے کی بڑی تقریب نہیں ہوگی۔

پارٹی چئیرمین کی شادی کی تصدیق پارٹی کے ترجمان نے کر دی۔ فواد چوہدری کہتے ہیں عمران خان کی شادی کا نکاح آج ہی ہوا جلد ولیمے کی تقریب بھی منعقد ہو گی جس میں اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔


فواد چوہدری نے کا کہنا تھا کہ عمران کا نکاح ہو چکا ہے جبکہ رخصتی بھی ہی ہو گی،، ان کا کہنا تھا کہ نکاح لاہور میں ہوا جس میں عون چوہدری اور زلفی بخاری بطورگواہان شریک ہوئے جبکہ نکاح کی تقریب بشریٰ بی بی کے بھائی کے گھر لاہور میں منعقد ہوئی۔



 

Marriage is the combination of two hearts and two souls, which join each other on this special day of your wedding. Wishing you two a very happy and blessed married life! @ImranKhanPTI



— Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 18, 2018

دوسری طرف نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بشری بی بی کو شادی کا پیغام بھیجا ہوا تھا جس کے بعد نکاح کا فیصلہ ہوا اور دوپہر کو نکاح کے لئے عمران خان اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے تھے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, خان, عمران, فواد, مبارکباد, پاکستان, چوہدری, کو, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...