Thursday, 8 February 2018

مقابلے میں حصہ لینے کے لیے لڑکے نے بھیس بدل کر فوٹوشوٹ کرایا اور تصاویر بھیج دیں

https://goo.gl/LrwzEi
آستانہ(نیوزڈیسک): قازقستان میں مقابلہ حُسن میں لڑکی بن کر لڑکا بھی شامل ہوگیا لیکن فائنل میں پہنچنے پر اس راز سے لڑکے نے خود ہی پردہ اٹھادیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں ’مس ورچوال ‘ کے انتخاب سے چند روز قبل ایک امیدوار نے اپنی جنس سے متعلق انکشاف کرکے منتظمین کو چونکادیا،22 سالہ ایلی ڈیاگیلو نے اپنے راز سے پردہ



اٹھاتے ہوئے بتایا کہ وہ لڑکی نہیں لڑکا ہےمقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس نے بھیس بدل کر فوٹوشوٹ کرایا اور تصاویر بھیج دیں ،پھر مقابلے حسن کی انتظامیہ نے اسے ان چار ہزار امیدواروں کے گروپ میں شامل کرلیا۔فائنل سے قبل لڑکے نے بتایا کہ وہ لڑکی بن کر مقابلہ حسن کا امیدوار بنا ،جب اس نے اپنا بھانڈہ پھوڑا اور ساری حقیقت کھل کرسامنے آئی تو منتظمین نے اسے مقابلے سے نکال دیا ۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...