Wednesday, 14 February 2018

امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیا گیا

https://goo.gl/Bwm3oJ
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ امیتابھ بچن کئی دن سے کمر اور بازو کے درد میں مبتلا تھے اور معمول کے مطابق چیک اپ کیلئے ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال یا ان کے خاندان کی جانب سے فی الحال اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...