https://goo.gl/qXmjW8
غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معاشی منڈیوں کارخ کرلیاہے۔عالمی فنڈز کی مد میں سال کے پہلے ماہ کے دوران 91 ملین ڈالر کا سرمایہ پاکستان میں آیا۔
امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں جنوری 2018 میں پاکستانی معاشی مارکیٹ میں 91 ملین ڈالر سرمایہ آیا۔ یہ رقم 4برسوں کے دوران کسی بھی ماہ ہونےوالی سب سے بڑی سرمایہ کاری تھی۔
سال 2007 کےبعد کراچی 100 انڈیکس میں سال کے شروع میں سب سے زیادہ تیزی رواں ماہ دیکھی گئی۔
سیاسی عدم استحکام اور نوازشریف کی برطرفی کے بعد پچھلے سال تجارتی خسارہ 494 ڈالر رہا۔
ایم ایس سی آئی کی جانب سے پاکستانی معیشت کوترقی پذیرممالک کی فہرست میں جگہ ملی اورجولائی میں ہونےوالے انتخابات سے قبل معیشت کوبہتربنانےکےاقدامات کئےگئے۔
ہیلسنکی میں موجود ایف آئی ایم ایسٹ منجمنٹ لمیٹیڈ کے سربراہ ہیرٹا ایلاوا نے بتایا کہ پاکستان کرنسی اگرچہ ڈی ویلیوہوئی ہے اور سال کے دوران مزید ڈی ویلیو ہونےکاامکان ہے،تاہم یہ ڈی ویلیوہونا زیادہ نہیں ہوگا۔
جولائی میں ہونےوالے انتخابات سے قبل مزید فنڈز معاشی منڈیوں میں آنے کا امکان ہے کیونکہ کئی ممالک میں انتخابات کے نتائج توقعات کے برعکس آتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Sunday, 4 February 2018
پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پرچل پڑی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment