https://goo.gl/YiEzV6
نیویارک: جنسی گڑیاﺅں کے عام ہونے پر ماہرین سنگین خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور اب ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر نے ’روبوٹ جنسی مرد‘کے بارے میں ایسی وارننگ جاری کر دی ہے کہ سن کر دنیا بھر کے مردوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کیتھی او نیل کا کہنا ہے کہ ”روبوٹ جنسی مردوں کے عام ہونے پر ’انسان مرد‘بالکل ناکارہ ہو کر رہ جائیں گے ، خواتین کی زندگیوں میں ان کی کوئی جگہ باقی نہیں رہے گی اور وہ مردوں پر ان ’مین بوٹس‘ کو ترجیح دینے لگیں گی۔“
ڈاکٹر کیتھی کا کہنا تھا کہ ”مین بوٹس خواتین کو جنسی تفریح دینے کے ساتھ ساتھ گھر کے تمام کام کاج کرنے کی صلاحیت سے بھی مالامال ہوں گے اور یہی وہ وجہ ہو گی جو خواتین کو اپنی زندگیوں سے مردوں کو نکال کر مین بوٹس کو لانے پر مجبور کر دے گی۔جنسیت سمیت مین بوٹس ہر حوالے سے مردوں کو مات دے دیں گے۔ یہ ٹیکنالوجی عام ہونے پر میں سمجھتی ہوں کہ مردوں کو خواتین سے زیادہ پریشان ہونا چاہیے۔“
واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ 5کمپنیاں جنسی روبوٹس بنا رہی ہیں اور ان روبوٹس کی قیمت 5400ڈالر (تقریباً ساڑھے 5لاکھ روپے) سے 15ہزار ڈالر(تقریباً15لاکھ روپے) تک ہے۔ اس وقت جنسی روبوٹس کی مارکیٹ کے 95فیصد خریدار مرد ہیں جو جنسی گڑیائیں خرید رہے ہیں تاہم ڈاکٹر کیتھی کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب خواتین اس مارکیٹ کی مردوں سے بڑی خریدار بن جائیں گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, اب, اس, اڑجائیں, بالکل, بعد, بھی, ترین, جان, خبردار, خواتین, دیا, رہے, سائنس و ٹیکنالوجی, ضرورت, مردوں, معروف, نہ, نے, پاکستانی, پروفیسر, چیز, کر, کو, کی, کے, گی, گے, ہارورڈ, ہوش, یونیورسٹی
Friday, 9 February 2018
اس چیز کے بعد اب خواتین کو مردوں کی بالکل بھی ضرورت نہ رہے گی‘ معروف ترین یونیورسٹی ہارورڈ کے پروفیسر نے مردوں کو خبردار کر دیا، جان کر پاکستانی مردوں کے ہوش اُڑجائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment