Tuesday, 6 February 2018

شادی میں شخص کے ساتھ رقص کرنے سے انکار کرنے پر شرابی نے حاملہ خاتون کو اسٹیج پر ہی گولی مار دی،ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ۔۔

https://goo.gl/fZytd2
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )حاملہ ڈانسرکواس وقت ایک شخص نے گولی ماردی جب اس نے شرابی مہمانوں کے سامنے ڈانس کرنے سے انکارکردیا۔تفصیلات کےمطابق 25سالہ ڈانسرکلوندرکورپنجاب میں ایک گروپ کے شکل میں سٹیج پرکھڑی تھی ۔کلوندرکورکے شوہرکے مطابق ایک شخص نےا سے ڈانس کرنے کے لیے کہالیکن اس کے انکارکراس نے

گولی ماردی۔لیکن دوسری رپورٹ کے مطابق مہمان تقریب میں ہوائی فائرنگ کررہاتھا۔کلوندرکواس وقت 12بورکی ڈبل بیرل گن سے گولی ماردی گئی جب وہ ایک گروپ کے ساتھ سٹیج پرپرفارم کررہی تھی۔کلور2ماہ کی حاملہ تھی اسے ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکی ۔


Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...