https://goo.gl/vZhCoU
بھارت کے ہاتھوں انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں گرین شرٹس کی شرمناک شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ اپنے ملک کے نام نہاد اسٹارز کو ذمہ دار قرار دینے لگے جنھیں ایج لیول ٹیموں کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے۔ٹویٹر پر شائقین کی اکثریت نے بھارتی ٹیم کی فتح کا سبب اس کی کوچنگ سابق سپراسٹار راہول ڈریوڈ کے ہاتھ میں ہونے کو قرار دیا،
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ منصور رانا نے پوری زندگی میں صرف 2 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے، جس میں صرف 15 رنز بنائے اور کوئی بھی وکٹ نہیں لی۔
کئی شائقین کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ماضی کا سپراسٹار کرکٹرانڈر 19 ٹیم کی مدد کیلیے سامنے نہیں آیا۔
Urdu Khabrain
Sunday, 4 February 2018
پاکستانی ’’اسٹارز‘‘ کو جونیئرز میں دلچسپی ہی نہیں، شائقین
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment