https://goo.gl/mkpRqp
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے جواب کوعدالتی ریکارڈ کاحصہ بنادیاہے،کیانااہلی تاحیات ہوتی ہے یا5سال کیلئے ہوتی ہے؟سزاکی مدت کاتعین آرٹیکل 63میں ہے جبکہ 62میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62ون ایف کےتحت نااہلی کی مدت کے تعین
کیلئے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں مقررہ بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اس موقع پرچیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کیانوازشریف کی طرف سے کوئی دلائل دے گا؟ کوئی پیش نہیں ہورہاتوکیاجواب مستردکردیں؟ عدالت نے نوازشریف کے جواب کوریکارڈ کاحصہ بنادیاہے۔نااہلی تاحیات ہوتی ہے یا5سال کیلئے ہوتی ہے؟ کیانااہلی ایک الیکشن کیلئے ہوتی ہے؟ آرٹیکل ون ایف میں نااہلی کی مدت کاتعین نہیں کیاگیا۔جس پرعدالتی معاون نے دلائل دیے کہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی کیلئے مدت کاتعین نہ کرناپارلیمنٹ کی غلطی نہیں۔جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ سزاکی مدت کاتعین آرٹیکل 63میں ہے جبکہ 62میں نہیں ہے۔علی ظفرنے کہاکہ تاریخی اعتبار سے نااہلی تاحیات ہوتی ہے۔جس پرعدالتی معاون نے دلائل دیے کہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی کیلئے مدت کاتعین نہ کرناپارلیمنٹ کی غلطی نہیں۔جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ سزاکی مدت کاتعین آرٹیکل 63میں ہے جبکہ 62میں نہیں ہے۔علی ظفرنے کہاکہ تاریخی اعتبار سے نااہلی تاحیات ہوتی ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اب, اہلی, بڑا, تاحیات, تک, جھٹکا, دیدیا, سب, سپریم, سے, شریف, قرار, نا, نواز, نے, پاکستان, کا, کو, کورٹ
Saturday, 10 February 2018
نا اہلی تاحیات قرار!! سپریم کورٹ نے نواز شریف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment