Friday, 9 February 2018

 بجلی فراہم کرنے والا جزیرہ

https://goo.gl/vvGFwx
براعظم یورپ ایسے جزیرے کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو متعدد یورپی ممالک کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا۔


اس جزیرے کی تیاری فی الحال ماہرین کے زیر غور ہے تاہم بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔ یہ جزیرہ سمندر میں لگائی گئی ان ہزاروں پن چکیوں سے بجلی پیدا کرے گا جو اسی مقصد کے لیے نئی نصب کی جائیں گی۔


شمالی سمندر میں اس جزیرے کے قیام کے لیے جرمنی، نیدر لینڈز اور ڈنمارک مل کر کام کریں گے۔براعظم یورپ ایسے جزیرے کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو متعدد یورپی ممالک کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا۔


اس جزیرے کی تیاری فی الحال ماہرین کے زیر غور ہے تاہم بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔ یہ جزیرہ سمندر میں لگائی گئی ان ہزاروں پن چکیوں سے بجلی پیدا کرے گا جو اسی مقصد کے لیے نئی نصب کی جائیں گی۔


شمالی سمندر میں اس جزیرے کے قیام کے لیے جرمنی، نیدر لینڈز اور ڈنمارک مل کر کام کریں گے۔


 یہ جزیرہ برطانیہ، ناروے، نیدر لینڈز، جرمنی، ڈنمارک اور بیلجیئم سے منسلک ہوگا اور یورپ کے شمال مغرب میں واقع ممالک کو توانائی فراہم کرے گا۔


جزیرے پر زیادہ سے زیادہ توانائی پیدا کرنے کے لیے سولر فارمز بھی بنائے جائیں گے جبکہ اس تک رسائی کے لیے یہاں بندر گاہ اور ہوائی جہازوں کے لیے رن وے بھی تعمیر کیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...