Thursday, 15 February 2018

بھارتی وزیر سکول میں ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ جان کر آپ بھی تھو تھو کریں گے

https://goo.gl/BL2P2o
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے صوبہ مادھیا پردیش کے ضلع ٹیکم گڑھ کے سکول سے ایسی شرمناک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر سکول کی بلڈنگ کے اندر ’رقص پارٹی ‘کا مزہ اٹھا رہاہے جبکہ سکول کے بچے ننگے آسمان تلے امتحانات دینے پر مجبور ہیں اور کوئی بھی پوچھنے والا

نہیں ہے ۔بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ سکول کے بچوں کو ٹیرس میں زمین پر بٹھا کر امتحان لیا جارہاہے جبکہ سکول کی حدود میں والی بال میچ کھیلا جارہاہے اور بلڈنگ میں منسٹر صاحب اونچے میوزک کے ساتھ رقص کا مزہ لے رہے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیاہے کہ وہ اس معاملے سے آگاہ نہیں اور انہیں کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے ۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...