Thursday, 8 February 2018

آصف علی زرداری کو پہلی حکومت کس نے دی تھی؟عینی شاہد بھی سامنے آگیا، اہم انکشاف

https://goo.gl/2pc8cL
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت نوازشریف نے دی تھی،آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔وزیرخارجہ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔آصف زرداری کوپہلی حکومت بھی نوازشریف

نے دی تھی۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں جوہارس ٹریڈنگ کررہاہے وہ سب جانتے ہیں۔کل تک سینیٹ امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاجائے گا۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے لیے کاغذات نامزدگی 4 فروری سے 6 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے جب کہ کاغذات کی جانچ پڑتال 9 فروری تک مکمل کی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...