https://goo.gl/PCTCQS
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا میں نایاب جنگلی جانوروں کا غیر قانونی شکار کرنے والا مشتبہ شخص خود شیروں کا شکار بن گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے قومی پارک کے قریب ایک نجی گیم پارک میں شیروں نے اس وقت شکاری کو اپنا نوالہ بنایا جب وہ شکار کی غرض سے وہاں بغیر اجازت موجود تھا۔ شیروں کے ایک جھنڈ نے اسے دیکھتے ہی حملہ کردیا اور مشتبہ شخص شیروں کا نوالہ بن گیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں علاقے سے ایک شکار والی رائفل اور کچھ انسانی جسم کی باقیات ملی ہیں جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیروں نے مشتبہ شخص کا قریباً پورا جسم ہی کھالیا جب کہ صرف سر اور دھڑ کے کچھ نوچے ہوئے اعضا ملے ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ پارک میں حالیہ برسوں میں نایاب جنگلی جانوروں کو پکڑ کر اسمگلنگ یا ان کے شکار کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 19 February 2018
شیروں نے مشتبہ شخص کا قریباً پورا جسم ہی کھالیا،
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment