Saturday, 17 February 2018

لودھراں الیکشن کا رزلٹ آنےسے قبل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اورن لیگ پر بجلی گرا دی ،بڑا فیصلہ سنا دیا

https://goo.gl/UPmu83
اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی پر جرمانہ عائد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی ترین پر چالیس ہزار روپےاور ن لیگ کےامیدوار اقبال شاہ پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں امیدواروں نے انتخابی مہم کے لیے پارلیمنٹرینز کو بلا کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ عمران خان، شاہ محمود اور دیگر رہنماؤں نے اس حوالے سے جو جوابات کرائے وہ غیر تسلی بخش ہیں۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت جرمانے عائد کئے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ائی, الیکشن, انےسے, اورن, بجلی, بڑا, دی, دیا, رزلٹ, سنا, فیصلہ, قبل, لودھراں, لیگ, نے, ٹی, پاکستان, پر, پی, کا, کمیشن, گرا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...