https://goo.gl/7zvLua
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین سینیٹ نہ بنے۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار ہارس ٹریڈنگ کا موقع دیتا ہے اور ہم سب کو پتہ ہے کہ ووٹ بکتے ہیں، سیکرٹ بیلٹ موقع دیتا ہے کہ پیسہ بھی بنائیں اور پکڑے بھی نہ جائیں۔
پشاور میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں اپنا ضمیر بیچنے والوں سے متعلق سوشل میڈیا میں کسی کا نام آنے پر کارروائی نہیں کی جاسکتی، اگر کسی کے پاس شواہد ہیں تو پیش کیے جائیں تاہم ہم اپنی جماعت میں انکوائری کرا رہے ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ سینیٹرز کو خریدنے کے لئے 4 کروڑ سے زائد پیسے دیے گئے اور جن لوگوں نے اپنے ضمیر کا سودا کیا انہوں نے اپنا کردار دکھایا۔عمران خان نے کہا کہ وہ لوگ جو ضمیر کے مطابق نہیں بکے، ہمیں ایسے لوگ چاہیں اور ا?ئندہ انتخابات میں ہم ایسے لوگوں کو ووٹ دیں گے۔
Urdu Khabrain
Friday, 9 March 2018
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ مسلم لیگ ن کا چیئر مین سینیٹ نہ بنے :عمران خان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment