Friday, 9 March 2018

پیرا میڈیکل سٹاف پر پولیس تشدد کے خلاف عمرکوٹ میں احتجاج

https://goo.gl/k5dyQ3
عمرکوٹ(ریحان ہاشمی ) کراچی میں پیرا میڈیکل سٹاف پر پولیس تشدد کے خلاف آج عمرکوٹ میں پیرا میڈیکل اسٹاف کے رہنماوں اور ڈاکٹرز سید معز علی شاہ ڈاکٹر حنیف آریسر ڈاکٹر مادوری وغیرہ کی قیادت میں احتحاج پریس کلب کے سامنے بڑا مظاہرہ کراچی میں پیرا میڈیکل کے رہنماوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں اور افسران کو معطل کرکے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں اور تشدد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے آج سول اسپتال میں پیرا میڈیکل اور ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کی وارڈز کو تالے لگادیے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

پیرامیڈیکل اسٹاف پر پولیس تشدد کیخلاف پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج کیا گیا عمرکوٹ سول اسپتال سمیت ضلع بھر کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی کا بائیکا ٹ عمرکو ٹ پیرا میڈیکل اسٹاف کے مظاہرین پلے کارڈ اٹھاکر ریلیاں نکالی گئی پریس کلب کے سامنے دھرنا اور احتجاجی مظاہرہ پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی اور گرفتار ملازمین کی رہائی کا مطالبہ کیا کہ جاہز مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں۔

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...