Monday, 11 June 2018

معروف اداکارہ نرگس بری طرح پھنس گئیں بڑا قدم اٹھا لیا گیا اب بچنا مشکل

https://is.gd/ifHWZR
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ نرگس پر بھی ایف بی آر کی نظر پڑ گئی اور ان کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کو نوٹس بھیج ہے جس میں پوچھا گیا کہ اداکارہ بتائیں، آمدنی کتنی ہے ، ٹیکس کتنا دیا ۔دوسری جانب ایف بی آر کا نوٹس اداکارہ نرگس کو مل گیا ہے اور وہ جلد ہی نوٹس کا جواب دیں گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایف بی
آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلبی کے نوٹس جاری کررکھے ہیں
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...