https://goo.gl/QJKL3U
بھارتی معاشرے میں جنسی جرائم کا جن ایسا بے قابو ہوا ہے کہ اب چھوٹی عمر کے بچے بھی جنسی مجرم بننے لگے ہیں۔ نوئڈا شہر میں پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ ایک ایسی ہی عبرتناک مثال ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پیر کے روز سیکٹر 73 کے علاقے میں ساتویں جماعت کے لڑکے نے اپنے ہمسائے کی چار سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کے وقت لڑکے کے والدین محنت مزدوری کے لیے گھر سے باہر تھے جبکہ کمسن بچی بھی گھر میں اکیلی تھی۔ اس کے والدین اسے بڑی بہن کے ساتھ چھوڑ کر کام پر گئے ہوئے تھے۔ جب کچھ وقت کے لئے بڑی بہن گھر سے باہر گئی تو لڑکے نے کمسن بچی کو اکیلا پا کر ٹافی کا لالچ دے کر اپنے گھر بلا لیا۔
اور اسے جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جب بچی اپنے گھر واپس گئی تو درد کے باعث رو رہی تھی۔ اس کی والدہ گھر واپس آئی تو اس نے سارا ماجرا اس کے سامنے بیان کر دیا۔ والدہ کی شکایت پر پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے سچ اگل دیا۔
ملزم کو بچوں کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
جہاں سے اسے ریمانڈ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔ طبی معائنے میں بھی بچی سے زیادتی ثابت ہو چکی ہے اور ملزم لڑکے خلاف بھارتی قانون کی دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کی جا رہی ہے۔
Urdu Khabrain
Monday, 18 June 2018
ساتویں جماعت کا بچہ گرفتار، اس نے ہمسایوں کی لڑکی کے ساتھ کیا کیا تھا؟ جان کر ہی ہر شخص کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment