https://is.gd/i0GAE1
برطانیہ کے ایک مسلم عالم دین نے بہترین مسلمان بیوی کی خصوصیات بتاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن کی ایک مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اس عالم نے کہا ہے
کہ ”بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب اس کا شوہر کہے وہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرے۔ شوہر کے کہنے پر ازدواجی تعلق سے انکار کرنے والی بیویاں کبھی بہترین
نہیں کہلا سکتیں۔“
خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین نے عالم دین کی اس بات پر ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ یاسمین عبدالمجید اور مہرین بیگ نامی کارکنوں کا کہنا تھا کہ ”حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کی جنسی خواہش مردوں سے کسی طور کم نہیں ہوتی۔ شوہروں کو بھی چاہیے کہ وہ بیویوں کی خواہشات کا احترام کریں۔ ان سے پیار کریں اور ان پر اعتماد کریں۔ اس کے بعد وہ اپنے ’مطالبات‘ کی فہرست ان کے سامنے رکھیں۔“
Urdu Khabrain
Monday, 25 June 2018
’بہترین مسلمان بیوی وہ ہوتی ہے جسے جب بھی اس کا شوہر کہے وہ فوراً۔۔۔‘ عالم دین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپاہوگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment