Friday, 13 July 2018

’ممتاز قادری اور شفقت محمود پرعمران خان پوزیشن واضح کریں‘

https://is.gd/Q082zD
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ ممتاز قادری اور شفقت محمود کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔

ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ سنگین ہے۔

ان کا کہناتھاکہ سن 70سے پی پی اتحاد بناکر حکومت کرتی رہی ہے لیکن اس نے مسائل حل نہیں کئے جبکہ ایم کیو ایم نے تمام اداروں میں اپنے لوگ بھرتی کررکھے ہیں۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی نے 15جولائی کو کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے تحت بڑا جلسہ عام کرنے کا اعلان بھی کیا ۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...